سوال ماہ

سوال: امسال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا  کتنواں اجلاس منعقد ہوا؟

اے-83واں

بی- 73 واں  

سی- 90 واں  

صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں31 اکتوبر 2018  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

ای میل ایڈریس:@trt.net.trurduفیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر 06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

ماہِ ستمبر کےسوال کا صحیح جواب " شق اے  ،   یعنی 96 واں     " تھا۔

 


سوال ماہ کا جواب دیجیے