خاشقجی کی تلاش کےلیے کوئی تفتیش کار متعین نہیں کیا: امریکہ کی تردید

امریکہ نے  اس بات کی تردید  کی ہے کہ  سعودی صحافی جمال خاشقجی    کی  بازیابی  کے  لیے  ایک تفتیش کار متعین کیا گیا ہے

خاشقجی کی تلاش کےلیے کوئی تفتیش کار متعین نہیں کیا: امریکہ کی تردید

امریکہ نے  اس بات کی تردید  کی ہے کہ  سعودی صحافی جمال خاشقجی    کی  بازیابی  کے  لیے  ایک تفتیش کار متعین کیا گیا ہے ۔

 سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  خاشقجی    کی بازیابی سے متعلق تفتیش کار کی تعیناتی کی خبر غیر مصدقہ ہے   ،  امریکہ  ویسے ہی ترک  حکام حتی سعودی حکومت سے بھی  رابطے میں ہے    کیونکہ  ہمارا مقصد اس راز سے پردہ اٹھانا ہے ۔

   یاد رہے کہ  سعودی اخبار الوطن  اور مغربی ذرائع ابلاغ  میں مشرق وسطی    سے متعلقہ  امور کے بارے میں اپنی خبروں کی وجہ سے مشہور صحافی جمال خاشقجی  2 اکتوبر سے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں  داخلے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں