ترکی میں کل یکم رمضان المبارک ہے

ترکی میں ماہ صیام کا آغاز  کل سے ہو رہا ہے جس کے دوران توحیدان اسلام   روزے رکھنے ، تلاوت  قرآن پاک ،نماز تراویح  اور اعتکاف میں بیٹھنے   کی سعادت  سے فیض یاب  ہونگے

ترکی میں کل یکم رمضان المبارک ہے

ترکی میں ماہ صیام کا آغاز  کل سے ہو رہا ہے ۔

 اس ماہ مبارکہ  کے  دوران   توحیدان اسلام   روزے رکھنے ، تلاوت  قرآن پاک ،نماز تراویح  اور اعتکاف میں بیٹھنے   کی سعادت  سے فیض یاب  ہونگے۔

 علاوہ ازیں اس مہینے  صدقہ فطر  اور  زکوۃ بھی ادا کی جائے گی ۔

 ترکی میں   عید الفطر  15 جون کو ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں