ایرانی سیاح عید کی خریداری ترک شہر وان سے کر رہے ہیں

شاپنگ سنٹرز ،  بازاروں اور گلی کوچوں میں رش  کا موجب بننے  والے ایرانی سیاحوں  کی دل کھول کر خریدو فروخت  شہر کے دکانداروں کے لیے  عید کا سا سمان پیش کر رہی ہے

ایرانی سیاح عید کی خریداری ترک شہر وان سے کر رہے ہیں

عیدالفطر سے پیشتر خریدو فروخت کی غرض سے وان کو ترجیح دینے والے ایرانی سیاحوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔

ایران  کی جانب سے  ڈیپارچر فیس میں بلند سطح پر  اضافے کی بنا پر اس ملک سے نکلنے پر مشکلات کا سامنا کرنے والے سیاحوں کی دوبارہ وان آمد شہر کے مکینوں کے لیے  باعث ِ مسرت  ہے۔

شاپنگ سنٹرز ،  بازاروں اور گلی کوچوں میں رش  کا موجب بننے  والے ایرانی سیاحوں  کی دل کھول کر خریدو فروخت  شہر کے دکانداروں کے لیے  عید کا سا سمان پیش کر رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں