گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب: بوہیمیان راپسوڈی نے میدان مار لیا

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں برطانوی راک بینڈ "کوئن" پر بنی فلم Bohemian Rhapsody نے میدان مار لیا جس نے دو ایوارڈز جیتے

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب: بوہیمیان راپسوڈی نے میدان مار لیا

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں برطانوی راک بینڈ "کوئن" پر بنی فلم Bohemian Rhapsody نے میدان مار لیا۔

  گزشتہ  شب منعقدہ تقریب انعامات میں اسے دو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

  پسندیدہ  فلم ’اسٹار ان بورن‘ کو صرف ایک ہی ایوارڈ ملا جبکہ ناقدین کے خیال میں یہ فلم پانچ انعامات سمیٹ سکتی تھی۔

 رواں سال کے گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم "گرین بک" کو تین انعامات ملے۔

 یاد رہے کہ  گولڈن گلوب ایوارڈز میں کامیاب ہونے والی فلمیں آسکر کے لیے  پسندیدہ  قرار دی جاتی ہیں۔



متعللقہ خبریں