انتہا پسند ہندو گروہ نے ایک مسلمان شخص کو قتل کر ڈالا، بھارت

صوبہ راجستان  کے علاقت الوار میں  مویشیوں کو چرانے والے دو مسلمان مردوں  پر حملہ کرتے ہوئے ان  میں سے ایک کو قتل کر دیا گیا

انتہا پسند ہندو گروہ نے ایک مسلمان شخص کو قتل کر ڈالا، بھارت

ہندوستان میں گائے چوری کرنے  کے شبہہ میں ایک مسلمان شہری کو انتہا پسند ہندوؤں نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس افسر موہن سنگھ  کا کہنا ہے کہ صوبہ راجستان  کے علاقت الوار میں  مویشیوں کو چرانے والے دو مسلمان مردوں  پر حملہ کرتے ہوئے ان  میں سے ایک کو قتل کر دیا گیا۔

سنگھ کا کہنا ہے کہ دوسرا مسلمان شخص وہاں سے فرار ہونے  میں کامیاب ہو گیا تو مویشیوں کو ہریانہ  کے ایک گاؤں کو لیجانے کی  کوشش کی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس   کے جائے وقوعہ کو پہنچنے پر  حملہ آور زخمی شخص اور مویشیوں کو چھوڑتے ہوئے راہ فرار اختیار کر گئے۔

ہندوستان میں حالیہ ایام میں گائے کو ذبح کرتے ہوئے اس کا گوشت خورد کرنے کے دعوی کردہ  خاصکر مسلمان اقلیتوں کے خلاف اس قسم  کے حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں