ترکی نے لاٹویا کو شکست دے دی

فیبا 2019 عالمی باسکٹ بال کپ کے سلسلے میں کوالیفائنگ میچوں کا سلسلہ شروع

ترکی نے لاٹویا کو شکست دے دی

 

قومی باسکٹ بال ٹیم نے 2019  فیبا عالمی کپ کے یورپی  کوالیفائنگ  میچوں کے سلسلے میں بی گروپ میں  اپنے ہوم  کورٹ  میں لاٹویا کو  85۔73 کے اسکور سے شکست دے دی ہے۔

ترکی ٹیم کا میچ کے آغاز سے ہی پلہ بھاری رہا اور اس نے یہ میچ باآسانی جیت لیا۔

اس میچ کو نائب وزیر اعظم حقان  چاوش اولو اور کھیلوں و نوجوانوں کے وزیر عثمان عاشقن نے بھی     دیکھا۔

ترک قومی ٹیم  گروپ میں اپنا دوسرا میچ  26 نومبر کو یوکیرین  کے خلاف کھیلے گی۔

 



متعللقہ خبریں