ترک ٹینس کھلاڑی چاعلا بیوک آک چائے چمپین

کلے  کورٹ میں ہونے والے  اس میچ کو چاعلا نے 6۔2 ، 6۔2 کے اسکور سے جیت لیااور 25 ہزار ڈالر کے انعام کا حقدار ٹہریں

ترک ٹینس کھلاڑی چاعلا بیوک آک چائے چمپین

ترک قومی   ٹینس  کھلاڑی  چاعلا بیوک آک چائے نے اٹلی میں شرکت کردہ وومن سنگلز  میں  چمپین  بننےکا  اعزاز حاصل  کر لیا ہے۔

بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اطالوی شہر گوریزیا  میں منعقد ہ  ٹورنامنٹ میں چاعلا  بیوک آک چائے  کافائنل میں مقابلہ اطالوی کھلاڑی مارٹینا   ڈدی گیوسپے سے ہوا۔

کلے  کورٹ میں ہونے والے  اس میچ کو چاعلا نے 6۔2 ، 6۔2 کے اسکور سے جیت لیااور 25 ہزار ڈالر کے انعام کا حقدار ٹہریں ۔


 

 



متعللقہ خبریں