چمپینز لیگ میں گلاتا سرائے اور پورتو مدِ مقابل

میچ کھیلے جانے والے دراگاؤ اسٹیڈیم میں کوچ فاتح تیرم کی زیر ِ انتظامیہ سر انجام پانے والی پریکٹس  کے 15 منٹ کے حصے کو پریس کی موجودگی  میں کیا گیا

چمپینز لیگ میں گلاتا سرائے اور پورتو مدِ مقابل

ترک فٹ بال کلب گلاتا سرائے  نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے ڈی گروپ میں کل پورتو  سے  میچ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

میچ کھیلے جانے والے دراگاؤ اسٹیڈیم میں کوچ فاتح تیرم کی زیر ِ انتظامیہ سر انجام پانے والی پریکٹس  کے 15 منٹ کے حصے کو پریس کی موجودگی  میں کیا گیا۔

اسٹیڈیم میں پریس کانفرس   میں کوچ فاتح تیرم اور اس سے قبل پورتو میں کھیلنے والے مائیکون اور فرناندو   نے شرکت کی۔

 



متعللقہ خبریں