والی بال چمپینز کپ خاللق بینک کے نام

والی بال سپر لیگ کے فاتح اور کپ والی کے فاتح کھیل کے میدان میں مد مقابل آئے

والی بال چمپینز کپ خاللق بینک کے نام

والی بال مینز 2018 سپور توتو چمپینز کپ کے فاتح کا تعین ہو گیا ہے۔

2017۔ 2018 سیزن کی  لیگ کے چمپین خالق بینک اور  کپ والی  کے فائنلسٹ  پیانگو کے  درمیان مقابلہ ہوا  جسے  خالق بینک2 کے مقابلے میں تین سیٹس سے جیت لیا۔

 



متعللقہ خبریں