یمنی شہر عدن میں کار بم حملہ،6 فوجی ہلاک

يمن کے جنوبی شہر عدن ميں آج ايک خود کش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ايک  گاڑی  کو دھماکے سے اڑا ديا جس میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے

یمنی شہر عدن میں کار بم حملہ،6 فوجی ہلاک

يمن کے جنوبی شہر عدن ميں آج ايک خود کش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ايک  گاڑی  کو دھماکے سے اڑا ديا۔

يہ حملہ شہر ميں حفاظتی  دستوں  کے ايک کيمپ کے باہر کيا گيا جس ميں اب  تک 6 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

 عدن کے شیخ منصورہ  نامی اس علاقے ميں کیے گئے حملے ميں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہيں۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہيں کی ہے۔


ٹیگز: کار بم , عدن , یمن

متعللقہ خبریں