معصوم فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف یونان میں مظاہرے

یونان کے دارالحکومت ایتھینز میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی کے پرچم کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ  سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا

معصوم فلسطینیوں  کے قتلِ عام کے خلاف یونان میں مظاہرے

اسرائیل  کے غزہ  میں معصوم فلسطینیوں  کے قتلِ عام کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یونان کے دارالحکومت ایتھینز میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔

اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی کے پرچم کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ  سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔



متعللقہ خبریں