اسرائیلی جنگی طیاروں کی حماس کے دو ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے  غزہ کے  شمالی اور مغربی  علاقوں  میں حماس کی  زیریں شاخ عزت الدین الغسام   بریگیڈ کے دو ٹھکانوں پر حملہ کر دیا

اسرائیلی جنگی طیاروں کی حماس کے دو ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے  غزہ کے  شمالی اور مغربی  علاقوں  میں حماس کی  زیریں شاخ عزت الدین الغسام   بریگیڈ کے دو ٹھکانوں پر حملہ کر دیا ۔

 فلسطینی  ذرائع کے مطابق ، اسرائیلی جنگی طیاروں نے  شمالی غزہ میں  بیت اللحیہ   کے علاقے میں واقع       بریگیڈ کے ایک ٹھکانے پر  4 راکٹ داغے   جبکہ مغربی  غزہ  میں  حماس کے ٹھکانے   کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

 اس کاروائی  میں  ایک فلسطینی   زخمی ہوا ۔



متعللقہ خبریں