حکومت معاشی بحران کا حل جلد تلاش کرے: خامنہ آئی

ایران کے مذہبی  رہنما آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے حکام سے کہا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے سبب ملک کو درپیش معاشی بحران کا جلد سے جلد حل تلاش کریں

حکومت معاشی بحران کا حل جلد تلاش کرے: خامنہ آئی

ایران کے مذہبی  رہنما آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے حکام سے کہا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے سبب ملک کو درپیش معاشی بحران کا جلد سے جلد حل تلاش کریں۔

خبر  کے مطابق خامنہ آی نے  گزشتہ  روز حکام سے ملاقات میں کہا کہ ملک میں کوئی ایسا بحران یا مسئلہ نہیں ہے جسے حل نہ کیا جا سکے اس لیےحکام کو موجودہ معاشی مشکلات کا حل تلاش کر کے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں