افغان وبنگالی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دی جائے گی: عمران خان

وزیراعظم پاکستان  عمران خان نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں   کہا کہ وزارت داخلہ سے گزارش کروں گا کہ جو لوگ یہاں کئی دہائیوں سے موجود ہیں اور ان کے بچے پیدا ہوئے اور بڑے ہوگئے انہیں شناختی کارڈ جاری کیے جائیں

افغان وبنگالی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دی جائے گی: عمران خان

وزیراعظم پاکستان  عمران خان نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں   کہا کہ وزارت داخلہ سے گزارش کروں گا کہ جو لوگ یہاں کئی دہائیوں سے موجود ہیں اور ان کے بچے پیدا ہوئے اور بڑے ہوگئے انہیں شناختی کارڈ جاری کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ  اگر آپ امریکہ  میں پیدا ہوں تو آپ کو  شہریت ملتی ہے تو یہاں کیوں نہیں؟ عمرانخان کا کہنا تھا کہ  انہیں شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دیے جائیں گے  اور ان کی مدد کرکے اس طبقے کی بحالی کے لیے کام کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں تقریباً 1 اعشاریہ 3 ملین  افغان مہاجرین جبکہ ڈھائی ملین  بنگالی پناہ گزین  آباد ہیں۔



متعللقہ خبریں