وینیزویلا کا سیاسی بحران ،متعدد فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل کر دیں

وینیزویلا کے سیاسی بحران  کی وجہ سے دنیا کی بیشتر فضائی کمپنیوں نے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں

وینیزویلا کا سیاسی بحران ،متعدد فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل کر دیں

ارجنٹائن کی قومی فضائی کمپنی نے  وینیزویلا کےلیے اپنی پروازیں  معطل کر دیں ۔

 فضائی کمپنی نے اپنے  بیان میں  بتایا ہے کہ  وینیزویلا کے سیاسی بحران   اور پر تشدد واقعات  کے باعث ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔

 اس سے پیشتر کولمبیا   کی آویانکا  اور امریکی فضائی کمپنیوں   یونائیٹڈ اور ڈیلٹا نے بھی وینیزویلا کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی تھیں۔

 سن 2014 اور 2015  کے دوران بھی  جرمن کمپنی لفتھانسا،  ایرو میکسیکو ،الیطالیا ، طلی کی تام ایئر لائن اور ایئر کینیڈا نے  وینیزویلا کےلیے پروازیں بند کرنے کا اعلان  کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں