جرمنی میں کاروبار ٹھپ،ذرائع آمدورفت کی مکمل ہڑتال،800 پروازیں منسوخ

جرمنی میں آج  عوامی ذرائع  آمدورفت کے شعبے میں ہڑتال کی وجہ سے کئی سو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں

جرمنی میں کاروبار ٹھپ،ذرائع آمدورفت کی مکمل ہڑتال،800 پروازیں منسوخ

جرمنی میں آج  عوامی ذرائع  آمدورفت کے شعبے میں ہڑتال کی وجہ سے کئی سو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

 مزدور یونین ’ویرڈی‘ کے مطابق، فرینکفرٹ، میونخ،  بون اور بریمن کے ہوائی اڈوں پر کام نہیں کیا جائے گا۔

 اس صورتحال پر فضائی کمپنی لفتھانزا نے800 سے زائد پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ  صوبہ شمالی  رائن مغربی  فیلیا اور باڈن وورٹمربگ کے متعدد شہروں میں عوامی ذرائع آمدورفت  بند ہیں۔

 واضح رہے کہ متعلقہ یونین  اس شعبے کے تقریباً 23لاکھ ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں