ترکی میں بیروزگاروں کی تعداد میں کمی

فروری میں  گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 5 لاکھ 46 ہزار کم ہوتے ہوئے  تین ملین 3 لاکھ 54 ہزار ہو گئی ہے

ترکی میں بیروزگاروں کی تعداد میں کمی

ماہ  فروری میں ترکی میں بیروزگاری کی شرح   10٫6 فیصد تک رہی  ہے۔

ترک محکمہ شماریات نے ماہ فرور ی کے حوالے سے افرادی قوت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

اس کے مطابق  ترکی بھر میں 15 اور اس سے زائد کی عمر کے  بیروزگاروں کی تعداد ماہ فروری میں  گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 5 لاکھ 46 ہزار کم ہوتے ہوئے  تین ملین 3 لاکھ 54 ہزار ہو گئی ہے۔

اسی طرح 15 تا 24 سال کی عمر کے بیروزگاروں کی تعداد میں 4٫3 فیصد کی شرح سے کمی  آئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں