کوسٹا ریکا :توری البا آتش فشاں متحرک ہو گیا،پروازیں معطل

کوسٹا ریکا میں واقع توری البا  نامی آتش فشاں  متحرک ہو گیا ہے جس کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں

کوسٹا ریکا :توری البا آتش فشاں متحرک ہو گیا،پروازیں معطل

کوسٹا ریکا میں واقع توری البا  نامی آتش فشاں  متحرک ہو گیا ہے۔

  آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں   جن کا  حلقہ 50 کلومیٹر تک پھیل چکا ہے۔

   ان بادلوں   نے دارالحکومت  سان ہوز  کو بھی اپنی لپیٹ میں لےلیا ہے  جس کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں