الزائمر مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن

سائنسدانوں نے پہلی بارحیوانات پر  تجربہ کردہ   ایک دوائی کے ساتھ الزائمر مریضوں  کے دماغ  میں تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے

الزائمر مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن

سائنسدانوں نے پہلی بارحیوانات پر  تجربہ کردہ   ایک دوائی کے ساتھ الزائمر مریضوں  کے دماغ  میں تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔

امریکی ٹیمپل یونیورسٹی کے  شعبہ طب کے ماہرین  کی تحقیقات  کو   سٹھیا جانے والے  انسانوں کے لیے امید  کی ایک کرن کے طور پر بیان کیا جا رہا ہے۔

"مالیکیولر نیورو بائیولوجی " جریدے میں  شائع ہونے نتائج   کے مطابق  تشخیص  کردہ چوہوں پر  دوائی کے  مثبت اثرات کا مشاہدہ ہوا۔

 



متعللقہ خبریں