ضرررساں گیس کے اخراج میں کمی،یورپی یونین متفق ہو گئی

یورپی یونین کے موجودہ صدر ملک آسٹریا نے لکسمبرگ میں بتایا کہ 2020ء سے 2030ء کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نئی  گاڑیوں  کے ذریعے 35 فیصد تک کمی لانے پر اتفاق ہوا ہے

ضرررساں گیس کے اخراج میں کمی،یورپی یونین متفق ہو گئی

یورپی یونین ممالک   ضرر رساں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کے اخراج میں کمی پر متفق ہو گئے ہیں۔

 یورپی یونین کے موجودہ صدر ملک آسٹریا نے لکسمبرگ میں بتایا کہ 2020ء سے 2030ء کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نئی  گاڑیوں  کے ذریعے 35 فیصد تک کمی لانے پر اتفاق ہوا ہے۔

 یورپی پارلیمان 40 فیصد تک کمی لانے کا مطالبہ کر رہی تھی جبکہ جرمنی اس کمی کی حد 30 فیصد تک رکھنا چاہتا تھا۔

 جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا اصرار تھا کہ جرمن   موٹر ساز  صنعت پر ضرورت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔



متعللقہ خبریں