ترکی:"دو رنگی آنکھوں والی وان نسل بلی" افزائش میں 15 فیصد اضافہ

ترک ضلع وان  کی  یونیورسٹی  کے تحقیقاتی مرکز  نے شہرکی پہچان  وان نسل کی بلی کی افزائش میں 15 فیصد اضافہ  کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

van kedisi.jpg

ترک ضلع وان  کی  یونیورسٹی  کے تحقیقاتی مرکز  نے   شہرکی پہچان  وان نسل کی بلی کی افزائش میں 15 فیصد اضافہ  کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 وان نسل کی بلی،    انسانوں سے اُنسیت ، سفید نرم وملائم جلد ، شیر کی چال،لومڑی کی مانند باریش دُم اور  آنکھوں کے مختلف رنگوں  کی  وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے  جس کی افزائش کےلیے  تجربات کامیابی  سے جاری  ہیں۔

ماہرین    نے بتایا ہے کہ  گزشتہ سال    اس بلی  کے بچوں کی تعداد 130 تھی جو کہ اس سال بڑھ کر 150 تک جا پہنچی ہے۔

 



متعللقہ خبریں