بھارت:اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی ،13 بچے ہلاک 8 زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں 13 بچے ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے

بھارت:اسکول وین  ٹرین سے ٹکرا گئی ،13 بچے ہلاک 8 زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں 13 بچے ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

خبر  کے مطابق، بھارتی ریاست اترپردیش  کے  علاقے کشی نگر میں وین بچوں کو لے کر اسکول جا رہی تھی کہ پھاٹک پار کرتے ہوئے ٹرین نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 13 بچے ہلاک اور8 زخمی ہو گئے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی  ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں  اور  ہلاک اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں