صدر رجب طیب ایردوان آج روس کے صدر ولادیر پوتن کیساتھ ملاقات کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آج روس اور خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

صدر رجب طیب ایردوان آج روس کے صدر ولادیر پوتن کیساتھ ملاقات کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آج روس اور خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

وہ آج روس کے شہر سوچی میں صدر ولادیمر پوتن کیساتھ ملاقات کریں گے ۔ ملاقات کے ایجنڈے کے اہم معاملات کا تعلق شام کی صورتحال ،دہشت گردی کیخلاف جدوجہد اور ایس۔ 400    میزائل معاہدے سے ہے ۔

صدر رجب طیب ایردوان روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کویت کے امیر صبا ح ا ل احمد ال جابر الصباح  سے ملاقات کریں گے ۔  کویت کے بعد وہ قطر جائیں گے جہاں وہ ترکی ۔ قطر اعلیٰ سٹریٹیجک کمیٹی کے تیسرے اجلاس  میں شریک ہونگے ۔   عرب ممالک کے حکام کیساتھ وہ خلیجی بحران کے موضوع کا بھی  تفصیلی جائزہ لیں گے ۔



متعللقہ خبریں