صدر ایردوان کی سوچی میں روسی صدر سے اہم ملاقات

دونوں سربراہان کی طویل ملاقات کے بعد بین الاوفود مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے

صدر ایردوان کی سوچی میں روسی صدر سے اہم ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے دورہ روس  کے دوران سوچی شہر میں روسی صدر   ولا دیمر پوتن  سے  پریزیڈنسی میں ملاقات کی۔

دونوں سربراہان کی یہ ملاقات دو گھنٹے دس منٹ تک جاری رہی۔

بعد ازاں بین الافود مذاکرات   کا آغاز کرنے والے ایردوان اور پوتن  اس اجلاس کے اختتام پر  مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں