انقرہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں یومِ پاکستان کی استقبالیہ تقریب کی جھلکیاں

تقریب میں نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع نور الدین جانیک لی، نائب وزیراعظم رجب آقداع اور تینوں افواج کے سربراہان کے علاوہ بڑی تعداد میں پاکستانی اور ترک باشندوں نے شرکت کی۔ تقریب کے لیے کلک کیجیے

انقرہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں یومِ پاکستان کی استقبالیہ تقریب کی جھلکیاں

یومِ پاکستان  پر  انقرہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

یومِ پاکستان  کی استقبالیہ   تقریب میں ہوٹل  کی راہداری پر سفیر پاکستان  جانب  محمد سائیرس  سجاد قاضی  اور ان کی اہلیہ شازہ سائیرس نے فرداً فرداً تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔



متعللقہ خبریں