ترکی: فوجی آپریشن جاری،14 دہشتگرد ہلاک،1زندہ پکڑا گیا

ترک ضلع آعری میں جاری  فوجی کاروائی کے دوران  حالیہ 10 روز میں  14 دہشتگردوں کو  ہلاک   جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے

ترکی: فوجی آپریشن جاری،14 دہشتگرد ہلاک،1زندہ پکڑا گیا

 ترک ضلع آعری میں جاری  فوجی کاروائی کے دوران  حالیہ 10 روز میں  14 دہشتگردوں کو  ہلاک   جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ، اس آپریشن   میں  دو  ترک فوجی بھی شہید  ہوئے ہیں۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اس آپریشن میں پیش قدمی جاری ہے  جس میں   ہیلی کاپٹروں کی   مدد بھی حاصل ہے ۔



متعللقہ خبریں