ایردوان۔ پوٹین کی روس میں ملاقات،شام کی صورت حال پر غور ہوگا

صدر رجب طیب ایردوان اپنے روسی  ہم منصب  ولادیمیر پوٹین  سے آج  سوچی میں ملاقات کریں گے جس میں شامی شہر  ادلب میں امن کی کوششوں  کو جائزہ لیا جائے گا

ایردوان۔ پوٹین  کی روس میں ملاقات،شام کی صورت حال پر غور ہوگا

 صدر رجب طیب ایردوان   اپنے روسی  ہم منصب  ولادیمیر پوٹین  سے آج  سوچی میں ملاقات کریں گے۔

 اس سربراہی ملاقات میں شامی شہر  ادلب میں امن کی کوششوں  کو جائزہ لیا جائے گا۔

 یہ ملاقات ایک ایسے موقع پر ہوگی  جب  اسد نواز فوج  روسی فضائی مدد کے ذریعے  مخالفین  کے زیرقبضہ صوبے ادلب کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔

 یاد رہے کہ  ادلب شام میں مخالفین کے زیرقبضہ آخری اہم علاقہ ہے۔

 روس کی جانب سے اس سے قبل پیش کش کی گئی تھی کہ وہ ادلب سے عام شہریوں کے انخلا کے لیے راستہ فراہم کرنے پر آمادہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں