پشاور کے ترک اسکول بھی معارف فاونڈیشن کے سپرد

ماہ دسمبر میں سپریم کورٹ کی جانب سے صادر کردہ فیصلے کی روشنی میں  ضروری کاروائی کے ساتھ اسکولوں کا نظام  با ضابطہ طور پر معارف  فاؤنڈیشن  کے ہاتھ میں دے دیا گیا

پشاور کے ترک اسکول بھی معارف فاونڈیشن کے سپرد

پاکستان کے شہر پشاور میں  دہشت گرد تنظیم فیتو سے منسلک اسکولو ں کی انتظامیہ کو ترکی معارف فاؤنڈیشن کے سپرد کرنے کی کاروائیاں مکمل ہو گئی ہیں۔

ماہ دسمبر میں سپریم کورٹ کی جانب سے صادر کردہ فیصلے کی روشنی میں  ضروری کاروائی کے ساتھ اسکولوں کا نظام  با ضابطہ طور پر معارف  فاؤنڈیشن  کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے۔

اس انجمن کے وفد نے اولین طور  صوبہ پختون خواہ کے داخلی و قبائلی امور  کے وزیر اکرام خان  سے ملاقات کی ،  منتقلی انتظامیہ کے حوالے سے آگاہی کرائے جانے والے  اکرام خان نے  منتقلی  امور میں معاونت فراہم کرنے کے لیے وزارت کے ایک عہدیدار کو   فرائض سونپے۔

ترک اور پاکستانی پرچموں میں  سمیت ترکی معارف فاؤنڈیشن کے    علامتی پرچم  لہرائے جانے والے حیات آباد محلے  میں منعقدہ حوالگی  تقریب میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

 



متعللقہ خبریں