ترک فوجوں کی شامی سرحدوں کو منتقلی جاری ہے

ترکی  کے مختلف رجمنٹوں سے ادلیب کی سرحدوں  کو  روانہ کردہ دستوں نے فرنٹ لائن پر پوزیشن سنبھالی ہے

ترک فوجوں کی شامی سرحدوں کو منتقلی جاری ہے

ترک مسلح افواج کی جانب سے شامی سرحدوں  کو  روانہ کیے جانے والے  دستوں  نے خطائے  کی سرحدوں میں  تربیتی  سرگرمیاں سرانجام  دی ہیں۔

ترکی  کے مختلف رجمنٹوں سے ادلیب کی سرحدوں  کو  روانہ کردہ دستوں نے فرنٹ لائن پر پوزیشن سنبھالی ہے۔

 ترک ٹینکوں نے بھی گشتی چکر لگائے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں