ترک اور امریکی وزراء خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

امریکہ اور ترکی ڈونلڈ ٹرمپ کے شام سے انخلاء کے فیصلے پر عمل درآمد  کی تفصیلات پر کسی مطابقت  تک پہنچیں گے، پومپیو

ترک اور امریکی وزراء خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے  بات چیت کی۔

سفارتی حلقو ں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  اور امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے ٹیلی فون پر مذاکرات کیے  جس دوران شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ پومپیو نے مصری سرکاری ٹیلی ویژن   پر ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ چاوش اولو سے بروز جمعرات ٹیلی فونک ملاقات  ہوئی تھی، امریکہ اور ترکی ڈونلڈ ٹرمپ کے شام سے انخلاء کے فیصلے پر عمل درآمد  کی تفصیلات پر کسی مطابقت  تک پہنچیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں