تاریخ میں آج کا دن 11

11/01/19

تاریخ میں  آج کا دن 11

***11 جنوری  سن 630  کا دن مسلمانوں کے لیے اہم ہے     جس میں محمد بن عبداللہ کی قیادت میں  کعبہ اللہ کو فتح کیا گیا ۔ فتح مکہ    کے ساتھ ہی  پورا جزیرہ نما عرب مسلمانوں کے  زیر تسلط آگیا   جس کے بعد  تبلیغ اسلام نے بھی سرعت سے اپنا دائرہ پھیلانا شروع  کر دیا ۔

 

***  سن 1921 آج کے دن  جنگ آزادی  کے پہلے انو اونو محاذ کا خاتمہ ہوا  اور یونانی فوج پسپا ہو گئی ۔  اس اہم معرکے کی سرکوبی کے بعد    ترکی   کی پہلی  قومی اسمبلی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ۔

 

***11 جنوری  سن 1922 میں ذیابیطس کے   علاج  کےلیے انسولین  کا  انسان پر تجربہ کیا گیا  مریض  کا نام  لیونارڈ تھامپسن تھا  جس کی عمر 14 سال تھی ۔

 

*** 11 جنوری  سن 1946  کو  خواجہ انور نے  البانیہ  کو  عوامی جمہوریہ بنانے کا اعلان کیا اور پہلے صدر منتخب ہوئے۔

 

***11 جنوری  سن 1693 کو  اطالوی جزیری سیسیلی میں واقع ایتنا آتش فشاں   نے پہلی دفعہ لاوا اگلا۔3300 میٹر بلند یورپ کے اس  فعال  ترین  آتش فشاں  سے آج تک لاوا اگلتا رہتا ہے ۔


ٹیگز: تاریخ

متعللقہ خبریں