اسکاٹ لینڈ بھی آزادی کےلیے پرتولنے لگا ،دوبارہ ریفرنڈم کاعندیہ

اسکاٹش نیشنل پارٹی  کے نائب صدر انگس رابرٹسن نے  کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ  سے آزادی  کےلیے  ایک  نیا ریفرنڈم کروایا جائے گا

اسکاٹ لینڈ بھی آزادی کےلیے پرتولنے لگا ،دوبارہ ریفرنڈم کاعندیہ

اسکاٹش نیشنل پارٹی  کے نائب صدر انگس رابرٹسن نے  کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ  سے آزادی  کےلیے  ایک  نیا ریفرنڈم کروایا جائے گا۔

 ایس ا ین پی  نے  اس سال جون میں  ہونے والے عام انتخابات  میں برطانوی پارلیمان میں اسکاٹ لینڈ کےلیے مختص کردہ 56 میں سے 31 نشستیں حاصل کی تھیں۔

 اس سے پیشتر سن 2014 میں اسکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ سے علیحدگی کےلیے ہونے والے ریفرنڈم     کو مسترد کر دیا تھا  البتہ  بریگزٹ کی وجہ سے  یہ موضوع دوبارہ سے سیاسی ایوانوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں