جرمنی: چانسلر مرکل کی مقبولیت کا گراف مزید گرگیا

جرمنی میں چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی عوامی حمایت  کی مقبولیت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے

جرمنی: چانسلر مرکل کی مقبولیت کا گراف مزید گرگیا

جرمنی میں چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی عوامی حمایت  کی مقبولیت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

 رائے عامہ کے تازہ ترین جائزے کے مطابق، سی ڈی یُو کی مقبولیت محض30 فیصد رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 ستمبر کے انتخابات میں میرکل کی سیاسی جماعت 32 فیصد سے زائد ووٹ لے کر ملکی پارلیمان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنی تھی۔

مرکل نئی حکومت کی تشکیل کے لیے گرینز پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کرنے والی   ہیں۔

 ان مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نئے عام انتخابات کرائے جائیں گے



متعللقہ خبریں