جرمنی:اسلام دشمن سیاسی جماعت مقبولیت میں بازی مار گئی

ایک جائزے  کے تحت ،جرمنی میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت اے ایف ڈی پہلی مرتبہ مقبولیت کے گراف میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سے آگے نکل گئی ہے

جرمنی:اسلام دشمن سیاسی جماعت مقبولیت میں بازی مار گئی

ایک تازہ ترین عوامی جائزے  کے تحت ،جرمنی میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت اے ایف ڈی پہلی مرتبہ مقبولیت کے گراف میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سے آگے نکل گئی ہے۔

 انسا سروے کے مطابق، اس طرح مہاجرین اور اسلام مخالف جماعت اے ایف ڈی ملک کی دوسری مضبوط سیاسی  جماعت بن گئی ہے۔

 اس  ہفتہ وار قومی سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ اے ایف ڈی اے کی مقبولیت کا گراف بڑھ کر 16 فیصد جبکہ ایس پی ڈی کا کم ہو کر پندرہ اعشاریہ پانچ فیصد رہ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں