مونٹی نیگرو:صدارتی انتخابات میں یوکانووچ کی کامیابی یقینی

مونٹی نیگرو میں عوامی جائزوں کے مطابق میلو یوکانووچ  نے انتخابات  کے پہلے مرحلے میں 54 اعشاریہ دو فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں

مونٹی نیگرو:صدارتی انتخابات میں یوکانووچ کی کامیابی یقینی

مونٹی نیگرو میں گزشتہ روز  صدارتی انتخابات کے لیے  رائے دہی کی  گئی  ۔

 عوامی جائزوں کے مطابق میلو یوکانووچ  نے انتخابات  کے پہلے مرحلے میں 54 اعشاریہ دو فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

یاد رہے کہ  وہ ماضی میں چھ مرتبہ وزیر اعظم اور ایک مرتبہ صدر کے طور پر خدمات سر انجام دی چکے ہیں تاہم ،گزشتہ کچھ سالوں سے وہ ملکی سیاست سے دوری اختیار کیے ہوئے تھے۔

56 سالہ یوکانووچ نے کہا ہے کہ ان کی سیاست میں واپسی کا مقصد اس یورپی ملک کو روس کے اثرورسوخ سے بچانا ہے۔

 



متعللقہ خبریں