ٹرمپ جیسا دوست جس کا ہو اُسے دشمن کی ضرورت نہیں :ٹسک

یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹُسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس کے ٹرمپ جیسے دوست ہوں اسے دشمن کی ضرورت نہیں

ٹرمپ جیسا دوست جس کا ہو اُسے دشمن کی ضرورت نہیں :ٹسک

یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹُسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 بلغاریہ میں یورپی اور بلقان ممالک کے اجلاس کے دوران ٹُسک نے کہا کہ جس کے ٹرمپ جیسے دوست ہوں اسے دشمن کی ضرورت نہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے علاوہ ایلومینیم اور فولاد  پر اضافی محصولات عائد کرنے کے معاملات میں یورپی یونین کو اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرے کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹُسک کے بقول، یورپ کو اقتصادی، سیاسی اور عسکری شعبوں میں لازمی طور پر متحد ہونا چاہیے۔



متعللقہ خبریں