یوکرین: اسلحے کے گودام میں دھماکہ،ہزاروں افراد بے دخل

شمالی یوکرین  میں اسلحے کے ایک گودام میں لگنے والی آگ اور دھماکوں کے بعد اس علاقے سے 10 ہزار کے قریب لوگوں کو نکال لیا گیا ہے

یوکرین: اسلحے کے گودام میں دھماکہ،ہزاروں افراد بے دخل

شمالی یوکرین  میں اسلحے کے ایک گودام میں لگنے والی آگ اور دھماکوں کے بعد اس علاقے سے 10 ہزار کے قریب لوگوں کو نکال لیا گیا ہے۔

 یوکرینی  حکام کے مطابق، یہ واقعہ دارالحکومت کییف سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود شہر Ichnya میں پیش آیا ہے۔

 حکام کا کہنا  ہے کہ یہ  آگ وزارت دفاع کے  گودام نمبر6 میں مقامی وقت کے مطابق آج  علی الاصبح ساڑھے تین بجے لگی جس کے بعد دھماکے شروع ہوئے۔

 یہ  گودام  700 ہیکٹرز پر پھیلا ہوا ہے۔

  وزیر اعظم ولادیمیر گراؤسمن نے متاثرہ  جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور  فوری اقداما ت کی ہدایات کی ہیں۔



متعللقہ خبریں